Prime Minister's Office of the Islamic Republic of Pakistan

05/20/2022 | Press release | Distributed by Public on 05/21/2022 00:01

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں صنوبر کے درختوں کو آگ لگنے کا نوٹس، تین افراد کے جاں بحق ہونے پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں صنوبر کے درختوں کو آگ لگنے کا نوٹس، تین افراد کے جاں بحق ہونے پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم کا ہنگامی امداد کے وفاقی اداروں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کا صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر سات کلومیٹر کے دائرے میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کا واقعہ کی تحقیقات کرانے کا بھی حکم، ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے، بڑے برن سینٹرز منتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی چار زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی